محمد شیر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

محمد شیر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)محمد شیر کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ سمیع اللہ کی والدہ جبکہ ضیاء موبائل زون نورنگ کے مالک ضیاء الرحمن کی ساس تھیں۔مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روز ڈھیری قبرستان نورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -