منیجرطاہربشیرکے چچازادبھائی نذیر احمد تری خیل انتقال کرگئے

منیجرطاہربشیرکے چچازادبھائی نذیر احمد تری خیل انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ایم سی بی بنک کے منیجرطاہربشیرکے چچازادبھائی نذیر احمد تری خیل انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان تری خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -