وزیر اعلیٰ محمود خان کا جسٹس (ر) سید عثمان علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

وزیر اعلیٰ محمود خان کا جسٹس (ر) سید عثمان علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق وفاقی محتسب اور سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ سید عثمان علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -