انذر گل بابا انتقال کر گئے

انذر گل بابا انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی کے رہنما مولانا وزیر خان حقانی کے داداا اور ملک آباد علاقہ گدون کی بزرگ شخصیت انذر گل بابا انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کی شام آبائی گاؤں ملک آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم آفتاب خان، بنات خان کے والد، فضل قدیم، محمد قدیم کے چچا، جے یو آئی کے مقامی رہنما مولانا وزیر خان حقانی کے دادا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز پیر ملک آباد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -