ممتاز خان آباخیل کی والدہ انتقال کرگئیں

ممتاز خان آباخیل کی والدہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ڈی ایچ اودفترلکی مروت کے اہلکارممتاز خان آباخیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روز آباخیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -