رہنما مسلم لیگ (ن)سردار ایاز صادق کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی

  رہنما مسلم لیگ (ن)سردار ایاز صادق کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔سردار ایاز صادق نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں ہی آئیسولیٹ کر لیا تھا۔ گزشتہ روز انہوں نے دوبارہ ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

ایاز صادق

مزید :

صفحہ آخر -