وائس چانسلر جی سی یو پروفیسر اصغر زیدی کو اپنی ہی یونیورسٹی کے سکیورٹی عملے کا دھمکی آمیز خط

  وائس چانسلر جی سی یو پروفیسر اصغر زیدی کو اپنی ہی یونیورسٹی کے سکیورٹی عملے ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)وائس چانسلرجی سی یو پروفیسر ڈاکٹراصغرزیدی کودھمکی آمیز خط موصول ہوا۔ ذرائع کے مطابق خط یونیورسٹی کے سکیورٹی آفس سے ٹائپ کرکے بھیجا گیا۔خط میں لکھا گیا کہ ہم سکیورٹی گارڈزکے پاس اسلحہ ہے جو آپ پر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی انچارج سمیت 2 گارڈز کو معطل کرکے معاملے کی انکوائری شروع کردی گئی۔

خط

مزید :

صفحہ آخر -