ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت،فریقین کے وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب

  ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت،فریقین کے وکلاء حتمی بحث کیلئے ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)سیشن کورٹ میں ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت،عدالت نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی، اداکارہ کا موقف ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،عتیق الرحمان میرا شوہر نہیں ہے وہ جھوٹا شخص ہے۔میں نے عتیق سے نکاح نہیں کیا۔فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

وکلاء طلب

مزید :

صفحہ آخر -