سابق جج حافظ عبدالرحمن انصاری کی سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

سابق جج حافظ عبدالرحمن انصاری کی سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج حافظ عبدالرحمن انصاری نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید منور حسن ایک متقی، پرہیز گار اور دبنگ سیاستدان تھے،ان کی ملک اور اپنی جماعت کے لئے بے پایاں خدمات کو بھلایا نہیں جا سکتا، حافظ عبدالرحمٰن نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

سابق جج

مزید :

صفحہ آخر -