ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھی سینئر ایڈووکیٹ ملک منظور احمد انتقال کرگئے

  ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھی سینئر ایڈووکیٹ ملک منظور احمد انتقال کرگئے

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ ملک منظور احمد انتقال کرگئے، وہ ذوالفقار علی بھٹوکے قریبی ساتھی تھے،مرحوم اپنی خوش مزاجی کی وجہ سے بار میں نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی کوئی اہلیہ یا اولاد نہیں،ہائی کورٹ بار کے صدر سمیت وکلاء نے ان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

انتقال

قتل کیس

مزید :

صفحہ آخر -