خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا
پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد صوبے میں اس وائرس سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نصیر حیدر غازی کورونا سے وفات پاگئے ہیں، ڈاکٹر نصیر غازی حیدر ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے، حالت تشویشناک ہونے پر جانبر نہ ہوسکے۔ کر 12 ہوگئی ہے۔
ڈاکٹر جاں بحق