شہباز شریف کا سید منور حسن کے صاحبزادے طلحہ منور کو ٹیلی فون، وفات پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا سید منور حسن کے صاحبزادے طلحہ منور کو ٹیلی فون، وفات پر اظہار ...

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے صاحبزادے طلحہ منور کو ٹیلی فون کیا،شہباز شریف نے طلحہ منور سے ان کے والد سید منور حسن کی وفات پر تعزیت کی۔ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

شہباز تعزیت

مزید :

صفحہ اول -