لاہور:برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 255روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے5روپے اضافے سے176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت120روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -