فیسکوکا منگل کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

  فیسکوکا منگل کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

  

فیصل آباد (اے پی پی) فیصل ۱ٓباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے منگل کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔ فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث منگل کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر صبح ساڑھے نو سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے چناب سٹیل، بھائی والا،ا شرف آباد، غازی آباد اوررحمت آباد فیڈر صبح دس سے سہ پہر چار بجے تک بند رہے گی۔

132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کینال، ساندل، سکارپ ون، دارالاحسن اور سکارپ ٹو فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، لال کوٹھی، اکبر، سلطانی لاسٹواورگلاب فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ، ریلوے روڈ، کچہری روڈ، محمدی چوک، سرسیداور امام بارگاہ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے دارالاحسان، خان سٹریٹ، ایل سی ایم، داتا سٹریٹ، سرفراز کالونی، سلیمی چوک، جھال خانوآنہ اورگیٹ وے چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کینال، ساندل، سکارپ ون، دارالاحسان اور سکارپ ٹو فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

fd/

مزید :

کامرس -