Infinix نے Smart 4کیلئے نئی پرکشش قیمتوں کا اعلان کردیا

Infinix نے Smart 4کیلئے نئی پرکشش قیمتوں کا اعلان کردیا

  

لاہور(پ ر)پاکستان کے صف اوّل کے اسمارٹ فون برانڈInfinix نے اپنی پریمیم ڈیوائس Infinix Smart 4 کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے۔ یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائس مع 6.6" large HD+ waterdrop display اب صرف 13,999 روپے میں تمام اسٹور ز پر اور ملک بھر میں آن لائن بھی دستیاب ہے۔Infinix Smart 4 خوبصورت6.6" Waterdrop display اور دیر تک چلنے والی 4000mAhبیٹری کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ امیجز کو خوب سے خوب تر کرنے کیلئے اس میں AI-powered ڈوئل کیمرہ لینس، مع ایک5 MP فرنٹ اور 8 MP رئیر کیمرہ نصب ہے۔آپ کے ذوق کے مطابق یہ ڈیوائس تین دلکش رنگوں یعنی cosmic purple، quetzal cyan اور midnight black میں دستیاب ہے۔اپنے شاندار ڈیزائن اور باڈی کے ساتھ، زبردست خصوصیات اور Infinix کی پروڈکٹ کی پائیداری نے Infinix Smart 4 کو اسمارٹ فون برانڈ کی ایک اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ڈیوائس بنادیا ہے جو مارکیٹ میں سب سے زیادہ بجٹ دوست (باکفایت) مانی گئی ہے۔ پریمیم اسمارٹ فون برانڈ Infinixاپنی جدت اور مستقبل کی مناسب ترین قیمت کی ڈیوائس ہونے کی بناء پرGenZ میں بہت مقبول ہے۔ایک اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پروڈکٹ کی قیمت میں نمایاں کمی Infinix جیسی معیاری ڈیوائس کے خریداروں کے لئے واقعی ایک زبردست خبر ہے۔

مزید :

کامرس -