سا بق امیر جماعت اسلامی کی فیصل آباد میں غائبانہ نماز جنازہ

سا بق امیر جماعت اسلامی کی فیصل آباد میں غائبانہ نماز جنازہ

  

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق امیر جماعت اسلامی کی فیصل آباد میں غائبانہ نماز جنازہ تفصیل کے مطا بق سا بق مرکزی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن جو طویل علالت کے بعد جہان فانی سے رحلت کر گئے تھے گز شتہ روز فیصل آباد میں ان کی غائبا نہ نمازجنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں ارکان جماعت اسلامی کی کثیر تعداد او ر مختلف مذہبی سیاسی رہنما ؤں کی شرکت سابق امیر جماعت اسلامی کی جماعت کے لیے خدمات کو سرا ہا گیا مر حوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا ئیں کی گئیں۔

غائبانہ نماز جنازہ

مزید :

صفحہ اول -