معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئے

معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئے
معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئے ،اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ سابق چیف جسٹس مامون رشید شیخ کے سسر تھے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق معروف قانون دان اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ، اے کے ڈوگرایڈووکیٹ گزشتہ 2 ماہ سے شدید علیل تھے ،دو روز قبل ان کی طبیعت زیادہ بگڑگئی تھی ،آج صبح وہ انتقال کرگئے،اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ سابق چیف جسٹس مامون رشید شیخ کے سسر تھے ،ان کا نمازجنازہ نماز مغرب کے بعد اداکیاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -Breaking News -