سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں
سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں۔

نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں،جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -