وبا سے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاوَن اورایس او پیز پر عملدرآمد ہے،عاصم سلیم باجوہ

وبا سے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاوَن اورایس او پیز پر عملدرآمد ہے،عاصم سلیم ...
وبا سے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاوَن اورایس او پیز پر عملدرآمد ہے،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ وبا سے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاوَن اورایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ جب سے وبا آئی تب سے زندگی اورروزگار میں توازن پر توجہ مرکوزرہی،انہوں نے کہاکہ وبا سے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاوَن، ایس او پیز پر عملدرآمد ہے، قوم نے ماسک کے استعمال،سماجی فاصلہ اختیار کرنے میں مثالی بہتری دکھائی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -