لاہور میں قاتل ڈور نے چھ سالہ ننھی پری کی جان لے لی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قاتل ڈور نے ایک اور جان لے لی ،ساندے سے تعلق رکھنے والی بچی ڈور پھرنے سے تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہو گئی ۔لاہور کے علاقے ساندے میں چھ سالہ حریم اپنے والد کے ساتھ جا رہی تھی کے گلے میں ڈور پھر گئی۔بچی کو شدید زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال لے جا یا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی ۔
بسنت اور پتنگ بازی کے حامیوں کو ایک اور قتل مبارک۔ چھ سالہ حریم اپنے والد کے ساتھ جا رہی تھی کہ ساندہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھر گئی۔ حریم کو میاں منشی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ مر گئی
— Saad Maqsood (@SaadMaqsood2) June 28, 2020
حریم کے قتل کی ایف آئی آر کس کس پر درج ہونی چاہیے؟
نجم ولی خان pic.twitter.com/Yt8ZdoPVgw