لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارتی فوج کا اہم ہتھیار تباہ کردیا

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارتی فوج کا اہم ہتھیار تباہ کردیا
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارتی فوج کا اہم ہتھیار تباہ کردیا

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں مار گرایا گیا۔ بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں آگیا تھا جسے نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ رواں برس پاک فوج کی طرف سے مار گرایاگیا یہ 9 واں بھارتی ڈرون ہے۔

مزید :

قومی -