وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاجڑانوالہ میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاجڑانوالہ میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس، ...
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاجڑانوالہ میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جڑانوالہ میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جڑانوالہ میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی جلدسے جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔یاد رہے کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے نواحی قصبہ منڈی بچیانہ میں مخالفین نے مسافر ویگن میں موجود ضمانت پر آئے قتل کے مجرموں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی جس سے پانچ افراد بمعہ ویگن ڈرائیور موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ  ۔چھ سے سات سوار شدید زخمی بھی ہوئے۔