اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کے باوجود حکومت بجٹ کیسے منظور کرائے گی ؟فیصل واوڈا نے طریقہ کار بتا دیا

اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کے باوجود حکومت بجٹ کیسے منظور کرائے گی ؟فیصل ...
اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کے باوجود حکومت بجٹ کیسے منظور کرائے گی ؟فیصل واوڈا نے طریقہ کار بتا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ 21-2020 بھی سینیٹ انتخابات کی طرح منظور ہوجائے گا۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں فیصل ووڈا کا کہنا تھا کہ جیسے الیکشن یہ ہارے، سینیٹ میں ہارے اب بجٹ بھی پاس ہوگا۔انہوں نے کہا کہ چنی منی جماعتوں کے ننے منے لیڈران منہ چھپائے پریس کانفرنس کر رہے ہیں،پھر ماسک سے منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کی عمران خان کو ہٹانے کی حسرت پوری ہوگی، یہ سب بجٹ پاس کریں گے۔

مزید :

قومی -