ورلڈ چیس ایونٹ جیتنے کے لئے پرعزم ہوں،میتوف

  ورلڈ چیس ایونٹ جیتنے کے لئے پرعزم ہوں،میتوف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(نیٹ نیوز) روس سے تعلق رکھنے والی شطرنج کی مایہ ناز کھلاڑی میتوف نے کہا کہ ورلڈ چیس ایونٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہوں اور امید ہے کہ ٹائٹل اپنے نام کروں گی ایونٹ میں شریک حریف کھلاڑیوں سے ٹف مقابلہ کی توقع ہے مزید کہا کہ میری ہر ایونٹ میں کوشش ہوتی ہے کہ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں پرستاروں کی محبت پر ان کی بہت شکرگزار ہوں اس طرح آگے بڑھنے کا بھرپور موقع ملتا ہے۔