ڈاکٹر شعیب اور منظور خان کی گورنر  خیبر پختونخوا سے الگ الگ ملاقات

  ڈاکٹر شعیب اور منظور خان کی گورنر  خیبر پختونخوا سے الگ الگ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیوروپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی کے ریٹائرڈ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ڈاکٹر محمد شفیق آ ف سردچینہ اورمنظور خان گورنمنٹ کنٹریکٹرسی اینڈ ڈبلیو آ ف سردچینہ نے گذشتہ روز گورنرخیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کیساتھ الگ الگ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ڈاکٹر محمد شفیق کی دونوں رہنماؤں کو صوبے میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی طرف سے ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سسٹم میں بہتری لانے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو اور صوبے میں ہونے والے ریکارڈ ترقیاتی کاموں کو سراہا۔ 

مزید :

صفحہ اول -