ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اہم خبر سامنے آگئی 

ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اہم خبر سامنے ...
ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اہم خبر سامنے آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کر دی ۔
صدر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کاؤنسل کو ٹی 20ورلڈ کپ کے بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ، ورلڈ کپ 17اکتوبر سے 14نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -