پنجاب ایسوسی ایشن آفسبجیکٹ سپیشلسٹ کا الیکشن شیڈول جاری

پنجاب ایسوسی ایشن آفسبجیکٹ سپیشلسٹ کا الیکشن شیڈول جاری

  

 
لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب ایسوسی ایشن آ ف سبجیکٹ سپیشلسٹ (پاس) کی 7 ڈویڑن میں الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 27 تا 30جون 2022 ہے۔کاغذات پر اعتراضات اور واپسی کاغذات یکم جولائی کو دوپہر 12 بجے تک ہو سکے گی۔امیدواران کی حتمی فہرست 2 جولاء 2022 کو مشتہر کی جائے گی۔پولنگ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔