فواد عالم نے تربیتی کیمپ میں سکواڈ کو جوائن کرلیا

فواد عالم نے تربیتی کیمپ میں سکواڈ کو جوائن کرلیا

  


لاہور(سپورٹس رپورٹر)دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ دوسرے وز بھی جاری رہی قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیاگزشتہ روز قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے بھرپور پریکٹس سیشن کیا، کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق، بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی نگرانی تربیت کی۔