چونگی امر سدھو میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر کا افتتاح

چونگی امر سدھو میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر کا افتتاح

  


لاہور (پ ر) پی پی 168 میں مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار ملک اسد کھوکھر کی ایم پی اے میاں نصیر احمد، سابقہ ٹکٹ ہولڈر رانا خالد قادری، سینئر مسلم لیگی رہنما ذیشان بٹ، وقاص بٹ کے ہمراہ صدر شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو حاجی محمد اقبال کے آفس آمد،مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ رحمانی برادری کے سربراہ عثمان غنی، وائس چیئرمین چوہدری جمیل رحمانی، جنرل کونسلر لیاقت رحمانی، جنرل کونسلر شوکت رحمانی،سینئر یوتھ ونگ راہنما طلحہ ظفر،حاجی ذوالفقار رحمانی، حاجی عبد القادر رحمانی سمیت دیگر نے استقبال کیا اس موقع پر ملک اسد کھوکھر نے کہا انشاء  اللہ دوبارہ منتخب ہو کر عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھو گا