جنرل باجوہ نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
ریاض (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پیر کے روز عمرہ کی سعادت حاصل کی۔اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیئں اور نوافل ادا کیے۔
جنرل باجوہ