کانگو بخار کا حملہنشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض جاں بحق، خوف وہراس

 کانگو بخار کا حملہنشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض جاں بحق، خوف وہراس

  

 
  ملتان (   وقا ئع نگار )   نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جبکہ زیر علاج ایک مریض میں (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
 کانگو بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح رہے نشتر ہسپتال میں 16 سالہ ریحان۔ 14 سالہ علیان اور 26 سالہ اکرام کو داخل کروایا گیا ہے۔جن کے خون کے نمونے حاصل کرکے برائے تجزیہ لیبارٹری بھیجوائے گئے۔جن میں 16 سالہ ریحان کی رپورٹ پازیٹو آئی۔جو کانگو بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔جبکہ علیان کی بھی رپورٹ پازیٹو اور اکرام کہ رپورٹ نیگٹیو آئی ہے