ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل
ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی مومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ہو گئی ، طبیعت خرابی کے باعث انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق کنور نوید جمیل کو نجی ہسپتا ل کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -