حنا اشفاق کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا اشفاق نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل حنا اشفاق اپنے مداحوں کے لئے چمکتی ہوئی تصاویر پیش کرتی رہتی ہیں اور انہیں اپنی معمول کی سر گرمیوں کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں ۔اس بار حنا اشفاق نے انسٹاگرام پر کئی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ادکارہ کوبولڈ سفید لباس میں اپنے جنم دن سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ "جس شخص سے میں سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں ،یقینا خود کو سالگرہ مبارک ہو۔"ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس سیکشن بھی میزبان کی تعریفوں سے بھرا ہوا ہے۔لیکن کچھ صارفین نے انکے بولڈ ڈریس کی وجہ سے غصے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغا ز2017 میں منکر ڈرامہ سے کیا جو کہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔