روس کے یوکرین میں شہری آبادی پر حملے، متعدد ہلاکتیں ،سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

 روس کے یوکرین میں شہری آبادی پر حملے، متعدد ہلاکتیں ،سلامتی کونسل کا اجلاس ...
 روس کے یوکرین میں شہری آبادی پر حملے، متعدد ہلاکتیں ،سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لانسی چانسک(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کے شہر لانسی چانسک پر روس کے میزائل حملے میں متعددافراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر یوکرینی صدر نے شہری آبادی پر روسی حملے کی شدید مذمت کی، دوسری جانب روس کی جانب سے شہری آبادی پر جارحیت کا نوٹس لیتے ہوئے آج سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیاہے۔