کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شہریوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد شہبازگل بھی بول پڑے

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شہریوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد شہبازگل بھی بول پڑے
کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شہریوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد شہبازگل بھی بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما ءشہباز گل نے کراچی میں لوڈشیدنگ کے احتجاج پر پولیس کے ردعمل پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوام کی زندگی عذاب کر کے انہیں احتجاج کا بھی حق نہیں دیا گیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے پیپلز پارٹی اور زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا کہ" زرداری ٹولے کے زیر انتظام صوبے اور پاکستان کے معاشی حب کراچی میں عوام کو بدترین لوڈشیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی نہیں ہے،لاٹھیاں اور بد ترین پولیس کا تشدد ،عوام کی زندگی عذاب کرکے انہیں احتجاج کا بھی حق نہیں اور جمہوریت کا راگ یہ ہے انکی جمہوریت اور جمہوریت بہترین انتقام ہے۔"