ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

  

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ،گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔

پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب 29 ہزار 2 سو میگاواٹ ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاری ہے، واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرانک اینڈپاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے سے صارفین پر 113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

مزید :

قومی -