انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 1.07 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 207.94 سے کم ہو کر 206.87 پر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -