عالیہ بھٹ کے حاملہ ہونے پر کنڈوم بنانے والی کمپنی کا رنبیر اور عالیہ کو انوکھے اندا ز میں مبارکباد کا پیغام
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔ تب سے اس فلمی جوڑے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔اب، ایک مشہور کنڈوم برانڈ نے دونوں کو انوکھے انداز میں مبارکباد دی ۔کنڈوم بنانے والی کمپنی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک پوسٹ شئیر کی جس میں رنبیر کپور کی فلم کے معروف گانے 'چنا میریا، کو اپنے انداز میں لکھا 'محفل میں تیر ی ، یقیناٰ ہم تو نہیں تھے ،۔ اس پنچ لائن کے ساتھ کمپنی نے جوڑے کو مبارکباد بھی دی ۔
The JOMO is REAL! Congratulations Alia & Ranbir. ????????
— Durex India (@DurexIndia) June 27, 2022
Click the link to buy: https://t.co/wndXfd2tub#RanbirAlia #Ralia #AliaBhatt pic.twitter.com/TvQGmoMrUn