بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور یکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور یکارڈ توڑ دیا
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور یکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور  کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کے فارمیٹ میں پاکستانی کپتان بابراعظم 1028 دن گزار چکے ہیں ۔ کوہلی  ٹی20 کرکٹ میں 1013 دن جبکہ کیون پیٹرسن 729 دنوں تک نمبر ایک پوزیشن پر قابض رہے تھے۔

مزید :

کھیل -