سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سونا سستا ہو گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 21 ہزار 313 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 823 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -