گلشن راوی پولیس نے چھوٹو  گینگ کے  3 ارکان کو گرفتار کرلیا

  گلشن راوی پولیس نے چھوٹو  گینگ کے  3 ارکان کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث چھوٹو گینگ کے 03 ارکان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث چھوٹو گینگ کے  3 شاداب،اظہر اور یاسر کوگرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے،2 پستول و گولیاں،چھینی گئیں  4 موٹرسائیکلیں، 30 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمدکر لی۔
 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف موٹرسائیکل چوری۔راہزنی۔جھپٹاکے متعدد مقدمات درج تھے۔

مزید :

علاقائی -