سول لائن پولیس نے شراب کی ترسیل ناکام بنادی، 2ملزم گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)سول لائن پولیس نے عید کے موقع پر شراب کی ترسیل ناکام دو ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق سول لائن پولیس نے دوران پٹرولنگ مال روڈ پر مشکوک ملزمان کو روکنے کی کوشش کی توملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی جنہیں تعاقب کے بعد گرفتار کر کے ملزمان امین اکرم اور خاوند دلاور سے مختلف برانڈ کی شراب سے بھری 156 بوتلیں اور کین برآمدکر لیے
