لوئر کوہستان، سیاحوں کی  گاڑی پہاڑ سے گر گئی  6افراد جاں بحق،4 زخمی

 لوئر کوہستان، سیاحوں کی  گاڑی پہاڑ سے گر گئی  6افراد جاں بحق،4 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لوئرکوہستان (آئی این پی) لوئر کوہستان میں سیاحوں کی گاڑی پہاڑ سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی بشام سے کولی پالس جا رہی تھی جب راستے میں پہاڑ سے گر کر گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تحصیل ہسپتال پٹن منتقل کر دیا گیا جبکہ مقامی افراد نے جاں بحق ہونے والوں کو ان کے ورثا کے حوالے کر دیا۔
جاں بحق

مزید :

صفحہ اول -