بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام، خواتین سے لوٹ مار، ڈیوائس مالکان کےخلاف آپریشن
کرمداد قریشی ( نامہ نگار)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قصبہ گجرات سنٹر پر ریٹیلرز کی خواتین سے 500 روپے سے 1000 روپے کی ناجائز کٹوتیوں کی شکایات منظر عام آنے پر SHO تھانہ قصبہ گجرات ظریف خان نے عدیل سپر سٹور ، علی ڈرنک کارنر ، اکرم آٹوز ، (بقیہ نمبر33صفحہ6پر )
خان موبائل ، شاویز موبائل ، صدام موبائل ، یونیک موبائل ، خوشی موبائل ، حمید موبائل ، خان جی موبائل ، یونیک موبائل ، احمد موبائل ، مشتاق حسین شیخ سمیت خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے والے 14 ڈیوائس مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ،
