ٹام کروز کا نیاہوش اڑادینے والا سٹنٹ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھیں

ٹام کروز کا نیاہوش اڑادینے والا سٹنٹ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھیں
ٹام کروز کا نیاہوش اڑادینے والا سٹنٹ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز ’مشن امپاسیبل‘ کا ساتواں پارٹ ریلیز کیلئے تیار ہے اور شائقین کو بھی اس کا بے تابی سے انتظار ہے۔ کہانی کے مرکزی اداکار ٹام کروز نے فلم کے ایک خطرناک سٹنٹ کی پس پردہ مناظر شیئرکیے ہیں جس میں وہ ایک موٹر بائیک پر دوڑتے ہوئے گہری کھائی میں چھلانگ لگادیتے ہیں۔یہ منظر ناروے میں فلمایا گیا ہے۔ خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ ٹریک پر ٹام تیزی سے موٹر سائیکل دوڑاتے ہیں اور اس کے بعد نیچے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرتے ہیں لیکن زمین سے کچھ فاصلے پر پہنچ کر ٹام کروز اپنا پیراشوٹ کھول لیتے ہیں

مزید :

تفریح -