کسی صورت تھیٹر پر کام نہیں کرنا چاہتی‘اداکارہ ریشم

کسی صورت تھیٹر پر کام نہیں کرنا چاہتی‘اداکارہ ریشم

لاہور(آئی اےن پی)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت سٹیج ڈراموں میں کام نہےں کر ونگی ‘ میں فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اتنی مصروف ہیں کہ مجھے کہیں اور کام کرنے کی ضرورت نہیں ۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران ریشم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے اب تک سات سے زائد ڈرامہ پروڈیوسرز نے رابطہ کیا ہے لیکن میں کسی صورت تھیٹر پر کام نہیں کرنا چاہتی ویسے بھی میںفلموں اور ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آج تک شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مکمل طور پر مطمئن ہوں ۔

مزید : کلچر