ن
لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور گلوکارہ روبینہ بدر کی 7ویں برسی آج منائی جائے گی ۔ روبینہ بدر نے اپنے کیرئیر کے دوران بے شمار گیت گائے جو آج بھی زبان زد عام ہیں ۔وہ 28مارچ2007ءکو اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔
You are subscribed Successfully