نیل نتن مکیش فلم ”دوسہرا“ میں پولیس آفیسر کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

نیل نتن مکیش فلم ”دوسہرا“ میں پولیس آفیسر کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار نیل نتن مکیش فلم ”دوسہرا“ میں پولیس آفیسر کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ 31 سالہ اداکار نیل نتن مکیش نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ یہ ہارر فلم ہوگی جو تھری ڈی میں بنائی جارہی ہے، فلم میں وہ پولیس آفیسر کا کردار ادا کررہے ہیں جسے پر اسرار مقدمہ کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے۔ فلم کی ہدایات منیش دتسالیہ دے رہے ہیں جبکہ فلم میں ان کے مد مقابل بطور ہیروئن ٹینا ڈیسائی جلوہ گر ہونگی۔

مزید :

کلچر -