بینک آف سائپرس کے سربراہ نے اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا

بینک آف سائپرس کے سربراہ نے اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا

نکوسیا (اے پی پی) بینک آف سائپرس کے سربراہ بیل آﺅٹ معاہدے پر حکومت کے ساتھ اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ مالی مشکلات کے باعث دیوالیہ پن سے بچنے کی غرض سے گزشتہ ہفتے قبرص اور یورو گروپ کے درمیان بیل آﺅٹ کا معاہدہ ہوگیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف سائپرس کے سربراہ اینڈرس ارٹمس نے معاہدے پر اختلاف کرتے ہوئے گذشتہ روز اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ یورپی یونین نے 10ارب یورو بیل آﺅٹ کے حصول کے لئے قبرص کی حکومت سے اکاونٹ ہولڈرز پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

قبرص کی پارلیمنٹ نے ایک لاکھ یورو سے زائد اکاﺅنٹ ہولڈرز پر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی تھی۔ بینک آف سائپرس کے سربراہ حکومت

مزید : کامرس