راولپنڈی میں سپریم کورٹ کا وکیل قتل

راولپنڈی میں سپریم کورٹ کا وکیل قتل
راولپنڈی میں سپریم کورٹ کا وکیل قتل

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فوجی فاﺅنڈیشن ہسپتال کے قریب ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کا وکیل جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے وکیل کی کار پر فائرنگ فوجی فاﺅنڈیشن ہسپتال کے قریب کی۔

مزید : راولپنڈی